ملائیشیئن پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ 24 اگست (اے پی پی) ملائیشیئن پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گذشتہ روز برسا ملائیشیا ڈیری ویٹو ایکسچینج کے تحت پام آئل کی قیمتوں میں 0.04فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 2738 رنگٹ یا 640.02 ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طور پر69 ہزار601 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

Leave a Reply