چین میں ایکسپریس ڈلیوری کا سالانہ حجم پہلی بار 180 بلین پارسلز سے تجاوز کر گیا

بیجنگ۔1دسمبر (اے پی پی):چین میں ایکسپریس ڈلیوری کا سالانہ حجم پہلی بار 180 بلین پارسلز سے تجاوز کر گیا۔ سی جی ٹی این کے مطابق نیشنل پوسٹل ایڈمنسٹریشن نے تازہ ترین اعداد و شمار میں بتایا کہ 30 نومبر تک چین میں رواں سال ایکسپریس ڈلیوری کا مجموعی حجم 180 بلین پارسلز سے تجاوز کر چکا ہے جو ایک تاریخی ریکارڈ ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایکسپریس ڈلیوری کے دیگر صنعتوں …

بیجنگ۔1دسمبر (اے پی پی):چین میں ایکسپریس ڈلیوری کا سالانہ حجم پہلی بار 180 بلین پارسلز سے تجاوز کر گیا۔ سی جی ٹی این کے مطابق نیشنل پوسٹل ایڈمنسٹریشن نے تازہ ترین اعداد و شمار میں بتایا کہ 30 نومبر تک چین میں رواں سال ایکسپریس ڈلیوری کا مجموعی حجم 180 بلین پارسلز سے تجاوز کر چکا ہے

جو ایک تاریخی ریکارڈ ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایکسپریس ڈلیوری کے دیگر صنعتوں اور علاقائی معیشت پر نمایاں اثرات بڑھ رہے ہیں جو چین کی اعلیٰ معیار کی اقتصادی ترقی کی زبردست توانائی کو ظاہرکرتا ہے ۔

 

مزید خبریں