اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):ایوان بالا کے اجلاس میں پاکستان جنگلی حیوانا و نباتات کی تجارت کی روک تھام (ترمیمی) بل واپس لے لیا گیا۔پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر شہادت اعوان نے پاکستان جنگلی حیوانات و نباتات کی تجارت کی روک تھام (ترمیمی) بل 2024 واپس لینے کی تحریک پیش کی۔بعدازاں ایوان بالا نے تحریک کی منظوری دے دی۔
سینیٹ اجلاس ،پاکستان جنگلی حیوانات و نباتات کی تجارت کی روک تھام (ترمیمی) بل واپس لے لیا گیا