اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کا مشترکہ اجلاس کل بروز منگل 2 دسمبر 2025 کو صبح 11 بجے طلب کر لیا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کا مشترکہ اجلاس آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت تفویض کردہ اختیارات کے تحت طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کے مشترکہ اجلاس کا …
صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (کل ) منگل کو طلب کر لیا
اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کا مشترکہ اجلاس کل بروز منگل 2 دسمبر 2025 کو صبح 11 بجے طلب کر لیا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کا مشترکہ اجلاس آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت تفویض کردہ اختیارات کے تحت طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کے مشترکہ اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔









