اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کو دن 2 بجے تک ملتوی کردیا گیا ۔قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں سوال و جواب سمیت مختلف قانون سازی اور بل پیش کئے گئے ۔ بعد ازاں چیئرپرسن نزہت صادق نے اجلاس منگل دن 2 بجے تک ملتوی کر دیا ۔
قومی اسمبلی کا اجلاس منگل دن 2 بجے تک ملتوی

مزید خبریں