امریکا میں فائرنگ 14افراد ہلاک

واشنگٹن ۔ 25 اگست (اے پی پی) امریکا کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ارنا نیوز کے مطابق فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنے والے امریکی مرکز کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے 65 واقعات ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ فائرنگ کے سب سے زیادہ واقعات شمالی کیرولینا، میری لینڈ اور ورجینیا …

واشنگٹن ۔ 25 اگست (اے پی پی) امریکا کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ارنا نیوز کے مطابق فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنے والے امریکی مرکز کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے 65 واقعات ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ فائرنگ کے سب سے زیادہ واقعات شمالی کیرولینا، میری لینڈ اور ورجینیا میں پیش آئے، جن میں 14 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہوئے ۔

Leave a Reply