شمالی کوریا نے سمندر میں3 بیلسٹک میزائل داغ دیئے

واشنگٹن/سیﺅل ۔ 26 اگست (اے پی پی) امریکی فوج نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے تین کم درجے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔جنوبی کوریا کے حکام کے مطابق انھیں شمالی کوریا کے صوبے گانگون سے داغا گیا اور وہ تقریباً 250 کلو میٹر تک اڑے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ حالیہ داغے جانے والے میزائل گوام یا امریکا کے لیے خطرہ …

واشنگٹن/سیﺅل ۔ 26 اگست (اے پی پی) امریکی فوج نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے تین کم درجے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔جنوبی کوریا کے حکام کے مطابق انھیں شمالی کوریا کے صوبے گانگون سے داغا گیا اور وہ تقریباً 250 کلو میٹر تک اڑے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ حالیہ داغے جانے والے میزائل گوام یا امریکا کے لیے خطرہ نہیں ہے۔

Leave a Reply