مقبوضہ کشمیر،حملے میں2 بھارتی فوجی، ایک پولیس اہلکار ہلاک، 6زخمی

سرینگر ۔ 26 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ڈسٹرکٹ پولیس لائنز پلوامہ پر ہفتہ کو ایک حملے میں 2 بھارتی فوجی اور ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 6 زخمی ہو گئے ۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے پولیس لائنز میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں دو بھارتی فوجی اور ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 6 زخمی ہو …

سرینگر ۔ 26 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ڈسٹرکٹ پولیس لائنز پلوامہ پر ہفتہ کو ایک حملے میں 2 بھارتی فوجی اور ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 6 زخمی ہو گئے ۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے پولیس لائنز میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں دو بھارتی فوجی اور ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 6 زخمی ہو گئے

Leave a Reply