بوکو حرام کے عسکریت پسندوں کے حملے، 11 افراد ہلاک ہو گئے

یوانڈے ۔ 26 اگست (اے پی پی) کیمرون میں مبینہ طور پر بوکو حرام کے عسکریت پسندوں کے حملے 11 افراد ہلاک اور 8کو اغوا کرلیا جبکہ 30سے زیادہ گھروں کو نظر آتش کردیا۔پریس ٹی وی کے مطابق یہ مقامی عہدیدار نے کہا ہے کہ واقعہ نائیجیریا کی سرحد کے قریب کولوفاتا قصبے کے گاکارا گاﺅں میں اس وقت پیش آیا جب گزشتہ رات کو بوکو کے عسکریت پسند گاﺅں …

یوانڈے ۔ 26 اگست (اے پی پی) کیمرون میں مبینہ طور پر بوکو حرام کے عسکریت پسندوں کے حملے 11 افراد ہلاک اور 8کو اغوا کرلیا جبکہ 30سے زیادہ گھروں کو نظر آتش کردیا۔پریس ٹی وی کے مطابق یہ مقامی عہدیدار نے کہا ہے کہ واقعہ نائیجیریا کی سرحد کے قریب کولوفاتا قصبے کے گاکارا گاﺅں میں اس وقت پیش آیا جب گزشتہ رات کو بوکو کے عسکریت پسند گاﺅں میں آئے اور32 گھروں کو آگ لگا دی ۔ا

Leave a Reply