اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) رواں مالی سال2017-18ءمیں ماہ جولائی کے دوران غذائی مصنوعات کی ملکی برآمدات میں34 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی2017ءکے دوران کھانے پینے کی اشیاءکی برآمدات250.86 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں جبکہ گذشتہ مالی سال میں جولائی2016ءکے دوران برآمدات سے188.18 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا …
رواں مالی سال جولائی کے دوران غذائی مصنوعات کی ملکی برآمدات میں34 فیصد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) رواں مالی سال2017-18ءمیں ماہ جولائی کے دوران غذائی مصنوعات کی ملکی برآمدات میں34 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی2017ءکے دوران کھانے پینے کی اشیاءکی برآمدات250.86 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں جبکہ گذشتہ مالی سال میں جولائی2016ءکے دوران برآمدات سے188.18 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا








