نیویارک ۔ 27 اگست (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ٹیکساس میں سمندری طوفان کے باعث گیس کی طلب میں اضافے کا امکان ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں ستمبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 2.1 سینٹ (0.7 فیصد) بڑھ کر 2.949 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔
امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں