اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) پاکستان کا شمار دنیا میں کھجور پیدا کرنے والے 5ویں بڑے ملک کے طورپر ہوتا ہے جہاں پر کھجور کی مجموعی پیداوار کا زیادہ تر حصہ صوبہ سندھ میں ہوتا ہے۔ سال 2016ءکے دوران کھجور کی برآمدات سے 99.6 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے ۔ معروف تجزیہ کار عبدالقیوم میمن نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میںکہاکہ سندھ میں 75ہزار ایکڑ سے …
2016ءکے دوران کھجور کی برآمدات سے 99.6 ملین ڈالر زرمبادلہ کمایا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) پاکستان کا شمار دنیا میں کھجور پیدا کرنے والے 5ویں بڑے ملک کے طورپر ہوتا ہے جہاں پر کھجور کی مجموعی پیداوار کا زیادہ تر حصہ صوبہ سندھ میں ہوتا ہے۔ سال 2016ءکے دوران کھجور کی برآمدات سے 99.6 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے ۔ معروف تجزیہ کار عبدالقیوم میمن نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میںکہاکہ سندھ میں 75ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ پر کھجور کات کی جاتی ہے








