حرم کی توسیع کے منصوبے کا 95 فیصد کام مکمل

ریاض۔ 29 اگست (اے پی پی) مسجد الحرام انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیدار مشہور المنعمی نے واضح کیا ہے کہ توسیعِ حرم منصوبے کا 95 فیصد کام مکمل کر لیاگیا،حج موسم کے بعد تمام منصوبے کو حتمی شکل دیدی جائے گی۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہو ںنے بتایا کہ بن لادن گروپ نے مسجد الحرام منصوبے پر کام کبھی بند نہیںکیا۔ سارا کام مقررہ نظام الاوقات کے مطابق کیا جا رہا …

ریاض۔ 29 اگست (اے پی پی) مسجد الحرام انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیدار مشہور المنعمی نے واضح کیا ہے کہ توسیعِ حرم منصوبے کا 95 فیصد کام مکمل کر لیاگیا،حج موسم کے بعد تمام منصوبے کو حتمی شکل دیدی جائے گی۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہو ںنے بتایا کہ بن لادن گروپ نے مسجد الحرام منصوبے پر کام کبھی بند نہیںکیا۔ سارا کام مقررہ نظام الاوقات کے مطابق کیا جا رہا تھا۔ کوشش یہ تھی کہ نمازاور طواف کا سلسلہ 24گھنٹے جاری رہے۔ المنعمی نے توجہ دلائی کہ کنکریٹ کا سارا کام پورا ہو چکا ہے۔ حر

Leave a Reply