امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب سے اموات 13 ہو گئیں

ٹیکساس ۔29 اگست (اے پی پی) امریکی ریاست ٹیکساس کی تاریخ میں سب سے زیادہ بارشوں کے بعد اانے والے سیلاب کے نتیجہ میں ہلاکتوں کی تعداد 13 ہو گئی ۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں رواں ماہ کی 25 تاریخ کو سمندری طوفان ’ہاروی‘ کے ساحل سے ٹکرانے کے بعد شدید بارشوں اور تیز ہواﺅں کا سلسلہ ہو گیا جس نے بڑے پیمانے پر تباہی …

ٹیکساس ۔29 اگست (اے پی پی) امریکی ریاست ٹیکساس کی تاریخ میں سب سے زیادہ بارشوں کے بعد اانے والے سیلاب کے نتیجہ میں ہلاکتوں کی تعداد 13 ہو گئی ۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں رواں ماہ کی 25 تاریخ کو سمندری طوفان ’ہاروی‘ کے ساحل سے ٹکرانے کے بعد شدید بارشوں اور تیز ہواﺅں کا سلسلہ ہو گیا جس نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔

Leave a Reply