نیویارک ۔ 29 اگست (اے پی پی) امریکا میں گندم، مکئی اور سویا بین کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اس کی وافر پیداوار کے امکانات کے باعث طلب میں کمی ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں دسمبر کیلئے گندم کے سودے 8 سینٹ کم ہوکر 4.27 ڈالر فی بشل سے زیادہ رہے۔مکئی کے دسمبر کیلئے سودے 3.50 ڈالر فی بشل سے زیادہ رہے۔سویابین کے نومبر کیلئے سودے 1.50 …
امریکا میں گندم، مکئی اور سویا بین کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 29 اگست (اے پی پی) امریکا میں گندم، مکئی اور سویا بین کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اس کی وافر پیداوار کے امکانات کے باعث طلب میں کمی ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں دسمبر کیلئے گندم کے سودے 8 سینٹ کم ہوکر 4.27 ڈالر فی بشل سے زیادہ رہے۔مکئی کے دسمبر کیلئے سودے 3.50 ڈالر فی بشل سے زیادہ رہے۔سویابین کے نومبر کیلئے سودے 1.50 سینٹ کمی کے ساتھ 9.43 ڈالر فی بشل طے پائے۔








