سعودی وزیر دفاع سےامریکی صدر کے مشیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاض ۔16دسمبر (اے پی پی):سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سےامریکی صدر کے مشیر برائے عرب اور افریقی امور مسعد بولس نے ملاقات کی۔عرب نیوز کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔خطے مں امن و استحکام کو برقرار رکھنے کی کوششوں کے علاوہ باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر بھی بات چیت کی گئی۔