چین نے نیا سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

بیجنگ ۔16دسمبر (اے پی پی):چین نے نیا سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا۔ شنہوا کے مطابق چین نے منگل کو شمالی صوبہ شانسی کے تائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے نیا سیٹلائٹ خلا میں روانہ کیا۔ سیٹلائٹ لانچ سینٹر نے بتایا ہے کہ زِیْیُوَن III 04 سیٹلائٹ کو Long March-4Bراکٹ کے ذریعےمقامی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 17 منٹ پر روانہ کیا گیا۔یہ لانگ مارچ راکٹ سیریز کی 617واں …

بیجنگ ۔16دسمبر (اے پی پی):چین نے نیا سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا۔ شنہوا کے مطابق چین نے منگل کو شمالی صوبہ شانسی کے تائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے نیا سیٹلائٹ خلا میں روانہ کیا۔ سیٹلائٹ لانچ سینٹر نے بتایا ہے کہ زِیْیُوَن III 04 سیٹلائٹ کو Long March-4Bراکٹ کے ذریعےمقامی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 17 منٹ پر روانہ کیا گیا۔یہ لانگ مارچ راکٹ سیریز کی 617واں فلائٹ مشن تھا۔