اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا سلامتی کونسل سے خطاب

اقوام متحدہ ۔ 30 اگست (اے پی پی) پاکستان نے اقوام متحدہ کی قیام امن مشنز کے م¶ثر نفاذ اور اہداف کے حصول کے لئے ان مشنز میں کام کرنے والی افواج کو مکمل وسائل کی فراہمی پر زور دیا ہے۔یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اپنے خطاب میں کہا …

اقوام متحدہ ۔ 30 اگست (اے پی پی) پاکستان نے اقوام متحدہ کی قیام امن مشنز کے م¶ثر نفاذ اور اہداف کے حصول کے لئے ان مشنز میں کام کرنے والی افواج کو مکمل وسائل کی فراہمی پر زور دیا ہے۔یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اپنے خطاب میں کہا کہ دنیا بھر کے مختلف حصوں میں قیام امن کے لئے اقوام متحدہ کے امن مشنز کے اہداف کو حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ انہیں تمام وسائل مہیا کئے جائیں اور ان کی کارروائیاں زمینی حقائق کے مطابق ہونی چاہئیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply