سلامتی کونسل میں شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت پر مبنی قرارداد منظور

اقوام متحدہ۔ 30 اگست (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے تازہ میزائل تجربے کی متفقہ طور پر مذمت کی ہے۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق پیانگ ینگ نے منگل کی صبح ایک میزائل داغا، جو جاپان کے اوپر سے گزرا جس کے سبب جاپان میں خطرے کی گھنٹیاں بجتی رہیں۔ پیانگ یانگ کے مطابق یہ تجربہ امریکا اور جنوبی کوریا سے لاحق خطرے کے سبب …

اقوام متحدہ۔ 30 اگست (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے تازہ میزائل تجربے کی متفقہ طور پر مذمت کی ہے۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق پیانگ ینگ نے منگل کی صبح ایک میزائل داغا، جو جاپان کے اوپر سے گزرا جس کے سبب جاپان میں خطرے کی گھنٹیاں بجتی رہیں۔ پیانگ یانگ کے مطابق یہ تجربہ امریکا اور جنوبی کوریا سے لاحق خطرے کے سبب کیا گیا تھا۔

Leave a Reply