وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس پریس ونگ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر نے وزیراعظم کو اپنے حلقہ میں ترقیاتی سکیموں کے حوالہ سے آگاہ کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply