صدر ٹرمپ کا شاہ سلمان کو فون، قطر تنازعہ حل کرنے پر زور

واشنگٹن ۔31 اگست (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے کہا ہے کہ قطر کے تنازع کے تمام فریق مسئلے کا سفارتی حل ڈھونڈیں جس نے کئی خلیجی ملکوں کو ہیجان میں مبتلا کر رکھا ہے۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق وہائٹ ہاوس سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ اور شاہ سلمان کے درمیان ہونے والے ٹیلی …

واشنگٹن ۔31 اگست (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے کہا ہے کہ قطر کے تنازع کے تمام فریق مسئلے کا سفارتی حل ڈھونڈیں جس نے کئی خلیجی ملکوں کو ہیجان میں مبتلا کر رکھا ہے۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق وہائٹ ہاوس سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ اور شاہ سلمان کے درمیان ہونے والے ٹیلی فونک رابطہ کے دوران امریکی صدر نے دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا خطے میں امن کا خواہاں ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply