وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزراءمملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور ڈاکٹر درشن کی الگ الگ ملاقات ، اپنی وزارتوں کے امور کے بارے میں آگاہ کیا اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر برائے کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور وزیر مملکت برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر درشن نے جمعرات کو وزیراعظم آفس میں الگ الگ ملاقات …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزراءمملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور ڈاکٹر درشن کی الگ الگ ملاقات ، اپنی وزارتوں کے امور کے بارے میں آگاہ کیا

مزید خبریں
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزراءمملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور ڈاکٹر درشن کی الگ الگ ملاقات ، اپنی وزارتوں کے امور کے بارے میں آگاہ کیا
اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر برائے کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور وزیر مملکت برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر درشن نے جمعرات کو وزیراعظم آفس میں الگ الگ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے وزیراعظم کو اپنی وزارت سے متعلق امور کے بارے میں آگاہ کیا۔ وزیر مملکت ڈاکٹر درشن نے بھی وزیراعظم کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کے امور کار کے بارے میں بریفنگ دی۔








