وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مشیر برائے ہوا بازی سردار مہتاب احمد خان کی ملاقات

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مشیر برائے ہوا بازی سردار مہتاب احمد خان کی ملاقات‘ سردار مہتاب عباسی نے وزیراعظم کو ہوا بازی ڈویژن سے متعلق امور کے بارے میں آگاہ کیا اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ان کے مشیر برائے ہوا بازی سردار مہتاب احمد خان نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق …

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مشیر برائے ہوا بازی سردار مہتاب احمد خان کی ملاقات‘ سردار مہتاب عباسی نے وزیراعظم کو ہوا بازی ڈویژن سے متعلق امور کے بارے میں آگاہ کیا

اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ان کے مشیر برائے ہوا بازی سردار مہتاب احمد خان نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سردار مہتاب عباسی نے وزیراعظم کو ہوا بازی ڈویژن سے متعلق امور کے بارے میں آگاہ کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply