اسلام آباد۔20دسمبر (اے پی پی):وزیردفاع خواجہ آصف نے نام نہاد بھارتی لبرلز کا منافقانہ چہرہ بے نقاب کر دیا۔ہفتہ کو ایکس پر اپنے پیغام میں وزیردفاع نے کہا کہ جب بھارتی نام نہاد لبرلز کو حقائق اور دلائل کے ساتھ جواب دیا جائے تو ان کے پاس محض شور کے کچھ باقی نہیں رہتا۔ انہوں نے بھارتی نام نہاد لبرلز کا منافقانہ چہرہ آشکار کر دیا۔انہوں نے کہا کہ معذرت …
وزیردفاع خواجہ آصف نے نام نہاد بھارتی لبرلز کا منافقانہ چہرہ بے نقاب کر دیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔20دسمبر (اے پی پی):وزیردفاع خواجہ آصف نے نام نہاد بھارتی لبرلز کا منافقانہ چہرہ بے نقاب کر دیا۔ہفتہ کو ایکس پر اپنے پیغام میں وزیردفاع نے کہا کہ جب بھارتی نام نہاد لبرلز کو حقائق اور دلائل کے ساتھ جواب دیا جائے تو ان کے پاس محض شور کے کچھ باقی نہیں رہتا۔
انہوں نے بھارتی نام نہاد لبرلز کا منافقانہ چہرہ آشکار کر دیا۔انہوں نے کہا کہ معذرت خواہ لبرلز ہندوتوا کے زیرِ تسلط بھارت میں اپنے وجود کو جائز ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، بھارت میں ایسے نام نہاد لبرلز کو لوگ کرائے پر رہائش تک دینے تک کو تیار نہیں۔








