عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائی گی، وفاقی وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان

گوجرانوالہ۔31اگست (اے پی پی )وفاقی وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی میونسپلٹی خدمات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی یاسستی کی کوئی گنجائش نہیں ، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو شہر میںہرروز پیدا ہونے والا کوڑا ہر حال میں اٹھا نا ہی ہوگا ، گوجرانوالہ پاکستان کا پانچواں بڑا شہر بن چکا ،انتظامی امور کو جدید اور سائینٹفک طریقوں کو اپنا کر …

گوجرانوالہ۔31اگست (اے پی پی )وفاقی وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی میونسپلٹی خدمات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی یاسستی کی کوئی گنجائش نہیں ، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو شہر میںہرروز پیدا ہونے والا کوڑا ہر حال میں اٹھا نا ہی ہوگا ، گوجرانوالہ پاکستان کا پانچواں بڑا شہر بن چکا ،انتظامی امور کو جدید اور سائینٹفک طریقوں کو اپنا کر سنجیدگی سے نمٹانے کی ضرورت ہے ،انتظامیہ عیدالا ضحی پر شہر میں صفائی کی صورت حال پر کڑی نظر رکھے، سالڈ ویسٹ کمپنی کے ملازمین آرام اور چھٹیوں کا خیال دل سے نکال دیں۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے ڈپٹی کمشنر آفس میں عیدالاضحی پرصفائی اور سکیورٹی کے انتظامات کے بارے خصوصی اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply