ینگون ۔یکم ستمبر (اے پی پی) میانمار کی فوج کے مظالم سے جان بچا کر بھاگنے والے روہنگیا مسلمانوں کی تین کشتیاں الٹنے سے 26 افراد جاں بحق ہو گئے ۔بنگلہ دیش کی سرحدی پولیس کے مطابق میانمار میںہلاک ہونے والوں میں 15 بچے اور11 خواتین شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ معلوم نہیں ہے کہ ان کشتیوں پر مجموعی طور پر کتنے افراد سوار تھے لیکن انہیں …
روہنگیا مسلمانوں کی کشتیاں ڈوب گئیں،15 بچے اور11 خواتین جاں بحق

مزید خبریں
ینگون ۔یکم ستمبر (اے پی پی) میانمار کی فوج کے مظالم سے جان بچا کر بھاگنے والے روہنگیا مسلمانوں کی تین کشتیاں الٹنے سے 26 افراد جاں بحق ہو گئے ۔بنگلہ دیش کی سرحدی پولیس کے مطابق میانمار میںہلاک ہونے والوں میں 15 بچے اور11 خواتین شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ معلوم نہیں ہے کہ ان کشتیوں پر مجموعی طور پر کتنے افراد سوار تھے لیکن انہیں اب تک 26 افراد کی لاشیں انکالی چکی ہیں۔








