وزیراعظم شہباز شریف کا عرفان شفیع کھوکھر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

لاہور۔21دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رکن پنجاب اسمبلی عرفان شفیع کھوکھر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مرحوم کے لئے بلندی درجات اوراہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔وزیراعظم نے مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے …

لاہور۔21دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رکن پنجاب اسمبلی عرفان شفیع کھوکھر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مرحوم کے لئے بلندی درجات اوراہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔وزیراعظم نے مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔