دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی امد و خراج کے اعداد و شمار

اسلام آباد۔22دسمبر (اے پی پی):واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی امد و خراج کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ پیر کو جاری اعداد و شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 18 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 25 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 7 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 7 ہزار100 کیوسک، خیرآباد پل …

اسلام آباد۔22دسمبر (اے پی پی):واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی امد و خراج کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ پیر کو جاری اعداد و شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 18 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 25 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 7 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 7 ہزار100 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 17 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 17 ہزار 100 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 6 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 26 ہزار کیوسک،

دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 6 ہزار 500 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ آبی ذخائر میں تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1485.50 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.460 ملین ایکڑفٹ ریا۔

منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، میں پانی کی موجودہ سطح 1200.25فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.266 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، پانی کی موجودہ سطح 639.70 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.022 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔