کوئٹہ۔ 22 دسمبر (اے پی پی):گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق صوبائی وزیر بسم اللہ خان کاکڑ کی وفات پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ مرحوم بسم اللہ خان کاکڑ کی گرانقدر سیاسی و سماجی خدمات ہیں جن کو تادیر یاد رکھا جائیگا۔ گورنر مندوخیل نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور یکجہتی کا …
گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل کاپاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر بسم اللہ خان کاکڑ کی وفات پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار

مزید خبریں
کوئٹہ۔ 22 دسمبر (اے پی پی):گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق صوبائی وزیر بسم اللہ خان کاکڑ کی وفات پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ مرحوم بسم اللہ خان کاکڑ کی گرانقدر سیاسی و سماجی خدمات ہیں جن کو تادیر یاد رکھا جائیگا۔ گورنر مندوخیل نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔








