لاہور۔23دسمبر (اے پی پی):ضلع کچہری لاہور میں مقامی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے یوٹیوبر سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کے دورانِ حراست ضبط کیے گئے یوٹیوب اکائونٹس اور سامان کی سپرداری سے متعلق درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔پراسیکیوٹر نے موقف اپنایا کہ یوٹیوب اکائونٹس ابھی مالِ مقدمہ ہیں، اس کے باوجود ملزم آٹھ ویڈیوز اپلوڈ کر چکا ہے۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے …
لاہور،جوڈیشل مجسٹریٹ نے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کے ضبط شدہ اکائونٹس کیس کافیصلہ محفوظ کر لیا

مزید خبریں
لاہور۔23دسمبر (اے پی پی):ضلع کچہری لاہور میں مقامی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے یوٹیوبر سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کے دورانِ حراست ضبط کیے گئے یوٹیوب اکائونٹس اور سامان کی سپرداری سے متعلق درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔پراسیکیوٹر نے موقف اپنایا کہ یوٹیوب اکائونٹس ابھی مالِ مقدمہ ہیں، اس کے باوجود ملزم آٹھ ویڈیوز اپلوڈ کر چکا ہے۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ۔








