اسلام آباد ۔ 04 ستمبر (اے پی پی)عید الاضحی کی تعطیلات پیر کو اختتام پذیر ہونے کے بعد تمام سرکاری و نجی دفاتر،بنک ،تعلیمی ادارے اور تجارتی مراکز (کل) منگل کو دوبارہ کھل جائیں گے۔حکومت کی طرف سے عید الاضحی کی 4روزہ سرکاری تعطیلات پیر 4ستمبر کو اختتام پذیر ہوگئی ہیں جس کے بعد تمام سرکاری اور نجی ادارے (کل) منگل کو کھلیں گے ۔
عید الاضحی کی تعطیلات کے بعد تمام سرکاری و نجی دفاتر،بنک ،تعلیمی ادارے اور تجارتی مراکز (کل) منگل کو دوبارہ کھل جائیں گے

مزید خبریں