عیدکے تےسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کی گئی

اسلام آباد ۔ 04 ستمبر (اے پی پی)عیدکے تےسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کی گئی۔ جبکہ اس کے ساتھ ساتھ گوشت کے پکوان بنانے اور کھانے کا اہتمام بھی عروج پر رہا۔دوست ، احباب اور رشتہ داروں نے ایک دوسرے کو کھانے کی دعوتیں دیں۔ بچوں نے اہل خانہ کے ہمراہ عید سے لطف اندوز ہونے کے لیے مختلف پارکوں کا رخ کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply