پاکستانی سفیروں کی تین روزہ کانفرنس (کل) شروع ہو گی

اسلام آباد ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) پاکستانی سفیروں کی تین روزہ کانفرنس (کل) منگل کو اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ منتخب پاکستانی سفیروں کی تین روزہ کانفرنس میں شرکاءخارجہ پالیسی سے متعلق اہم معاملات پر غور کریں گے۔ کانفرنس کے شرکاءجغرافیائی سیاسی اور علاقائی صورتحال کے تناظر میں خارجہ پالیسی کی اہمیت اور اس میں مزید بہتری کیلئے دستیاب ممکنہ اقدامات پر غور کریں گے۔ کانفرنس میں …

اسلام آباد ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) پاکستانی سفیروں کی تین روزہ کانفرنس (کل) منگل کو اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ منتخب پاکستانی سفیروں کی تین روزہ کانفرنس میں شرکاءخارجہ پالیسی سے متعلق اہم معاملات پر غور کریں گے۔ کانفرنس کے شرکاءجغرافیائی سیاسی اور علاقائی صورتحال کے تناظر میں خارجہ پالیسی کی اہمیت اور اس میں مزید بہتری کیلئے دستیاب ممکنہ اقدامات پر غور کریں گے۔ کانفرنس میں وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف بھی شرکت کریں گے جبکہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کانفرنس کی تیسری نشست کی صدارت کریں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply