اسلام آباد ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے مشتاق سکھیرا کو وفاقی ٹیکس محتسب تعینات کرنے کی منظوری دےدی ہے۔ صدر مملکت نے یہ منظوری وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت ان کی تعیناتی چار سال کی مدت کیلئے ہو گی۔ واضح رہے کہ مشتاق احمد سکھیرا ماضی میں …
صدر مملکت نے مشتاق سکھیرا کو وفاقی ٹیکس محتسب تعینات کرنے کی منظوری دےدی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے مشتاق سکھیرا کو وفاقی ٹیکس محتسب تعینات کرنے کی منظوری دےدی ہے۔ صدر مملکت نے یہ منظوری وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت ان کی تعیناتی چار سال کی مدت کیلئے ہو گی۔ واضح رہے کہ مشتاق احمد سکھیرا ماضی میں آئی جی پنجاب سمیت صوبہ میں اہم عہدوں پر تعینات رہ چکے ہیں۔








