اس سال حج آپریشن کامیاب رہا، وزیر مذہبی امور

اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ اس سال کا حج آپریشن کامیاب رہا ۔ ریڈیو پاکستا ن سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے بتایا کہ رواں برس حج آپریشن ہر طرح سے کامیاب رہا ہے ۔ حجاج کرام کے لئے نقل و حرکت، رہائش اور کھانے کے حوالے سے حکومت کی جانب سے …

اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ اس سال کا حج آپریشن کامیاب رہا ۔ ریڈیو پاکستا ن سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے بتایا کہ رواں برس حج آپریشن ہر طرح سے کامیاب رہا ہے ۔ حجاج کرام کے لئے نقل و حرکت، رہائش اور کھانے کے حوالے سے حکومت کی جانب سے کی گئی تمام کوشش اطمینان بخش رہی ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply