پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، برجیس طاہر

اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) وزیر برائے امور کشمیر برجیس طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی حمایت جاری رکھے گا۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی برادری نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے موقف کو تسلیم کیا ہے کہ کشمیریوں کے حق خود مختاری کو تسلیم کرتے ہوئے …

اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) وزیر برائے امور کشمیر برجیس طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی حمایت جاری رکھے گا۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی برادری نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے موقف کو تسلیم کیا ہے کہ کشمیریوں کے حق خود مختاری کو تسلیم کرتے ہوئے انھیں آزادی دی جائے۔ ا

مزید خبریں

Leave a Reply