اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) پاکستانی حجاج کی وطن واپسی کا فلائٹ آپریشن (کل) بدھ سے شروع ہوگا۔ پہلے دن ایک ہزار 945 حجاج کرام وطن واپس پہنچیں گے۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق پاکستانی حجاج کی وطن واپسی کا فلائٹ آپریشن (کل ) بدھ سے شروع ہو رہا ہے۔ پہلے دن 9 پروازوں کے ذریعے ایک ہزار 945 حجاج کرام وطن واپس پہچیں گے۔
پاکستانی حجاج کی وطن واپسی کا فلائٹ آپریشن (کل ) سے شروع ہوگا

مزید خبریں