قومی اسمبلی کا اجلاس 11 ستمبرکی شام طلب

اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس 11 ستمبر پیر کی شام پانچ بجے طلب کرلیا گیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ اہم قومی اور عالمی امور زیر بحث آئیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply