اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) وزارت خارجہ امور کے زیر اہتمام تین روزہ سفراءکانفرنس منگل کو شروع ہو گئی۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے افتتاحی نشست کی صدارت کی۔ مختلف ممالک کے دارالحکومتوں میں تعینات پاکستانی سفراءپاکستان کی خارجہ پالیسی کی دوطرفہ، علاقائی اور عالمی جہتوں پر تفصیلی غور و خوض کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی …
وزارت خارجہ کے زیر اہتمام تین روزہ سفراءکانفرنس شروع ہو گئی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے افتتاحی نشست کی صدارت کی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) وزارت خارجہ امور کے زیر اہتمام تین روزہ سفراءکانفرنس منگل کو شروع ہو گئی۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے افتتاحی نشست کی صدارت کی۔ مختلف ممالک کے دارالحکومتوں میں تعینات پاکستانی سفراءپاکستان کی خارجہ پالیسی کی دوطرفہ، علاقائی اور عالمی جہتوں پر تفصیلی غور و خوض کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اختتامی نشست کی صدارت کریں گے۔








