اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی)طلال چوہدری نے منگل کو وزیر مملکت داخلہ امور کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں ۔وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری‘وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے ساتھ وزارت داخلہ کے امور میں معاونت اورقیام امن ‘دہشت گردی اور غیر ریاستی عناصر کے خلاف حکومتی کاوشوں میں معاونت کریں گے ۔
طلال چوہدری نے وزیر مملکت داخلہ امور کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

مزید خبریں