صدر آصف علی زرداری، بلاول بھٹو ،آصفہ بھٹو اور دیگر رہنماؤں کی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی

گڑھی خدا بخش۔27دسمبر (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری،خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ہفتہ کو ایوانِ صدر کے پریس وِنگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے یومِ …

گڑھی خدا بخش۔27دسمبر (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری،خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ہفتہ کو ایوانِ صدر کے پریس وِنگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے یومِ شہادت کے موقع پر اُن کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔

 

مزید خبریں