آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 204ویں کورکمانڈر کانفرنس ملک کی داخلی و خارجی صورتحال اور جاری آپریشن ردالفساد پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا راولپنڈی۔ 8 ستمبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 204ویں کورکمانڈر کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد ہوئی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کی …
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 204ویں کورکمانڈر کانفرنس

مزید خبریں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 204ویں کورکمانڈر کانفرنس
ملک کی داخلی و خارجی صورتحال اور جاری آپریشن ردالفساد پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
راولپنڈی۔ 8 ستمبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 204ویں کورکمانڈر کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد ہوئی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت منقعدہ کور کمانڈر کانفرنس میں ملک کی داخلی اور خارجی صورتحال اور جاری آپریشن ردالفساد پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ۔








