بیجنگ ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف چین کے ایک روزہ سرکاری دورہ کے بعد جمعہ کو وطن واپس روانہ ہو گئے‘ اپنے قیام کے دوران وزیر خارجہ نے اپنے چینی ہم منصب وانگ ژی، سیاسی اور قانونی امور کیلئے کمیشن کے سربراہ اور سٹیٹ کونسلر یانگ جائی چی سمیت چینی رہنماﺅں سے اہم ملاقاتیں کیں۔ خواجہ آصف اور ان کے چینی ہم منصب نے …
وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف چین کے ایک روزہ سرکاری دورہ کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف چین کے ایک روزہ سرکاری دورہ کے بعد جمعہ کو وطن واپس روانہ ہو گئے‘ اپنے قیام کے دوران وزیر خارجہ نے اپنے چینی ہم منصب وانگ ژی، سیاسی اور قانونی امور کیلئے کمیشن کے سربراہ اور سٹیٹ کونسلر یانگ جائی چی سمیت چینی رہنماﺅں سے اہم ملاقاتیں کیں۔ خواجہ آصف اور ان کے چینی ہم منصب نے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب بھی کیا۔ قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ اور وزارت خارجہ امور کے سینئر حکام بھی ان کے ہمراہ تھے۔








