اسلام آباد۔2جنوری (اے پی پی):الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 27 ویں آئینی ترمیم کے مطابق خیبر پختونخوا سے سینیٹ کے نئے ممبران کی مدت 11 مارچ 2030 تک مکمل ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جمعہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 27 ویں ترمیم کے مطابق خیبر پختونخوا سے سینٹ کی نصف نشستوں پر مقررہ تاریخ سے تاخیر سے ہونے والے انتخابات میں کامیاب ممبران …
27 ویں ترمیم کے مطابق خیبر پختونخوا سے سینیٹ کے نئے ممبران کی مدت 11 مارچ 2030 تک مکمل ہونے کا نوٹیفکیشن جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔2جنوری (اے پی پی):الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 27 ویں آئینی ترمیم کے مطابق خیبر پختونخوا سے سینیٹ کے نئے ممبران کی مدت 11 مارچ 2030 تک مکمل ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
جمعہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 27 ویں ترمیم کے مطابق خیبر پختونخوا سے سینٹ کی نصف نشستوں پر مقررہ تاریخ سے تاخیر سے ہونے والے انتخابات میں کامیاب ممبران 11 مارچ 2030 کو سبکدوش ہوں گے۔








