اسلام آباد ۔ 9 ستمبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین کے بیرون ملک دورے کی بناء پر چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے قائمقام صدر پاکستان کا عہدہ سنبھال لیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق میاں رضا ربانی قائمقام صدر کے فرائض سرانجام دیں گے جبکہ مولانا عبدالغفور حیدری قائمقام چیئرمین سینیٹ کی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر …
ممنون حسین کے بیرون ملک دورے کی بناء پر چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے قائمقام صدر پاکستان کا عہدہ سنبھال لیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 ستمبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین کے بیرون ملک دورے کی بناء پر چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے قائمقام صدر پاکستان کا عہدہ سنبھال لیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق میاں رضا ربانی قائمقام صدر کے فرائض سرانجام دیں گے جبکہ مولانا عبدالغفور حیدری قائمقام چیئرمین سینیٹ کی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔








