پاکستان کا تباہ کن زلزلے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر میکسیکو حکومت سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار

اسلام آباد ۔ 9 ستمبر (اے پی پی) پاکستان نے میکسیکو کے جنوبی علاقے میں تباہ کن زلزلے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر میکسیکو کی حکومت سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ہفتہ کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی حکومت اور عوام دکھ اور مصیبت کی اس گھڑی میں میکسیکو کی حکومت اور عوام کے شانہ بشانہ …

اسلام آباد ۔ 9 ستمبر (اے پی پی) پاکستان نے میکسیکو کے جنوبی علاقے میں تباہ کن زلزلے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر میکسیکو کی حکومت سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ہفتہ کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی حکومت اور عوام دکھ اور مصیبت کی اس گھڑی میں میکسیکو کی حکومت اور عوام کے شانہ بشانہ ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply