ترک صدر رجب طیب اردوان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر بات چیت

انقرہ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے قزاخستان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔صدر رجب طیب اردوآن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے علاقائی سلامتی کے موضوع پر ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

Leave a Reply