واشنگٹن ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) امریکی سنیٹر جان مکین سرطان کے عارضہ میں مبتلاءہو گئے ہیں۔سنیٹر مکین کا تعلق ریبپلکن پارٹی سے ہے اور ا±نہوں نے 2008میں صدارتی انتخاب میں بھی حصہ لیا تھا لیکن ا±نہیں اس انتخاب میں سابق صدر اوباما کے ہاتھوں شکست ہو گئی تھی۔امریکی سنیٹر جان مکین نے، جن کی حال ہی میں دماغ کے سرطان کی سرجری کی گئی تھی، نے کہا ہے …
امریکی سنیٹر جان مکین خطرناک سرطان میں مبتلائ،علاج جاری ہے، پہلے ، جان مکین

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) امریکی سنیٹر جان مکین سرطان کے عارضہ میں مبتلاءہو گئے ہیں۔سنیٹر مکین کا تعلق ریبپلکن پارٹی سے ہے اور ا±نہوں نے 2008میں صدارتی انتخاب میں بھی حصہ لیا تھا لیکن ا±نہیں اس انتخاب میں سابق صدر اوباما کے ہاتھوں شکست ہو گئی تھی۔امریکی سنیٹر جان مکین نے، جن کی حال ہی میں دماغ کے سرطان کی سرجری کی گئی تھی، نے کہا ہے کہ یہ بیماری انتہائی خطرناک ہے تاہم علاج مناسب انداز میں جاری ہے اور وہ پہلے سے زیادہ توانائی محسوس کر رہے ہیں۔








