سعودی ولی عہدسے شامی صدر کاٹیلی فونک رابطہ،دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے بارے تبادلہ خیال

ریاض ۔7جنوری (اے پی پی):سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے شام کے صدر احمد الشرع نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماوں نے خطے کی صورتحال اور مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر بھی بات کی۔

مزید خبریں