شمالی کوریا کے بحران کے حوالے سے جرمن چانسلرروسی صدر سے رابطہ کریں گی

برلن ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل شمالی کوریا کے بحران پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ٹیلی فونک راطبطہ کریںگی۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق میرکل کے ترجمان اشٹیفان زائبرٹ نے اپنے ایک بیان مین کہا ہے کہ اس معاملے پر جرمن چانسلر متعدد عالمی رہنماو¿ں سے مشاورت کرچکی ہیں

Leave a Reply